حرکیات (میکانیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حرکیات (طبیعیات) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون حرکیات کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے حرکیات (میکانیات) (ضد ابہام) دیکھیے۔

حَرکیّات (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں کلاسیکی میکانیات (classical mechanics) کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]