وزیر اعظم پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
وزیر اعظم
اسلامی جمہوریہ پاکستان
وزیر اعظم پاکستان
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم
وزیر اعظم پاکستان
نشان

وزیر اعظم پاکستان

برسر منصب
عمران خان
آغاز منصب 18 اگست 2018ء
خطاب عزت مآب
معلومات منصب
رہائش دفتر وزیر اعظم
تقرر کنندہ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب پانچ سال؛ قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم
تشکیل 15 اگست 1947؛ 71 سال قبل (1947-08-15)
تنخواہ سالانہ 16 لاکھ
ویب سائٹ www.pakistan.gov.pk/
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

وزیر اعظم پاکستان حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان ہیں

فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان[ترمیم]

قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

شمار نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا تاریخ پیدائش و وفات سیاسی جماعت
1 لیاقت علی خان Liaquat Ali Khan.jpg 15 اگست 1947ء 16 اکتوبر 1951ء 1 اکتوبر 1896ء16 اکتوبر 1951ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
2 خواجہ ناظم الدین Khawaja Nazimuddin of Pakistan.JPG 17 اکتوبر 1951ء 17 اپریل 1953ء 19 جولائی 1894ء22 اکتوبر 1964ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
3 محمد علی بوگرہ Mohammad Ali Bogra.jpg 17 اپریل 1953ء 12 اگست 1955ء 12 اگست 1909ء15 جولائی 1963ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
4 چوہدری محمد علی Chaudhary Muhammad Ali.jpg 12 اگست 1955ء 12 ستمبر 1956ء 15 جولائی 1905ء2 دسمبر 1980ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
5 حسین شہید سہروردی HS Suhrawardy.jpg 12 ستمبر 1956ء 17 اکتوبر 1957ء 8 ستمبر 1892ء5 دسمبر 1963ء عوامی لیگ
6 ابراہیم اسماعیل چندریگر I I Chundrigar.jpg 17 اکتوبر 1957ء 16 دسمبر 1957ء 15 اپریل 1898ء13 مارچ 1968ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
7 ملک فیروز خان نون MFKN.jpg 16 دسمبر 1957ء 7 اکتوبر 1958ء 18 جون 1893ء9 دسمبر 1970ء ریپبلکن پارٹی
- عہدہ خالی رہا Flag of the Pakistani Army.svg 28 اکتوبر 1958ء 7 دسمبر 1971ء 1958ء سے 1971ء تک وزیر اعظم کا عہدہ بوجہ فوجی قانون اور نیا صدارتی آئین خالی رہا
8 نور الامین Noor Ul Ameen.jpg 7 دسمبر 1971ء 20 دسمبر 1971ء 15 جولائی 1893ء2 اکتوبر 1974ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
- عہدہ خالی رہا Flag of the Pakistani Army.svg 20 دسمبر 1971ء 14 اگست 1973ء
9 ذوالفقار علی بھٹو Bhutto pm.jpg 14 اگست 1973ء 5 جولائی 1977ء 5 جنوری 1928ء4 اپریل 1979ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
- عہدہ خالی رہا Flag of the Pakistani Army.svg 5 جولائی 1977ء 24 مارچ 1985ء وزیر اعظم کا عہدہ ایک بار پھر فوجی قانون (مارشل لا) کی وجہ سے خالی رہا
10 محمد خان جونیجو JunejoPM.jpg 24 مارچ 1985ء 29 مئی 1988ء 18 اگست 1932ء16 مارچ 1993ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
11 بینظیر بھٹو Benazir bhutto.jpg 2 دسمبر 1988ء 6 اگست 1990ء 21 جون 1953ء27 دسمبر 2007ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-1 غلام مصطفٰی جتوئی Ghulam Mustafa Jatoi.jpg 6 اگست 1990ء 6 نومبر 1990ء 14 اگست 1931ء20 نومبر 2009ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
12 نواز شریف Nawaz Sharif.jpg 6 نومبر 1990ء 18 اپریل 1993ء 25 دسمبر 1949ء - حیات Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
نگران-2 بلخ شیر مزاری BALKH SHAR MAZARI.jpg 18 اپریل 1993ء 26 مئی 1993ء 8 جولائی 1928ء - حیات قائم مقام
12 نواز شریف Nawaz Sharif.jpg 26 مئی 1993ء 18 جولائی 1993ء 25 دسمبر 1949ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
نگران-3 معین الدین قریشی MAQ.jpg 18 جولائی 1993ء 19 اکتوبر 1993ء 16 اپریل 1930ء - حیات قائم مقام
11 بینظیر بھٹو Benazir bhutto.jpg 19 اکتوبر 1993ء 5 نومبر 1996ء 21 جون 1953ء27 دسمبر 2007ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-4 معراج خالد Malik Miraj Khalid.jpg 5 نومبر 1996ء 17 فروری 1997ء 20 ستمبر 1916ء13 جون 2003ء قائم مقام
12 نواز شریف Nawaz Sharif.jpg 17 فروری 1997ء 12 اکتوبر 1999ء 25 دسمبر 1949ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
- عہدہ خالی رہا Flag of the Pakistani Army.svg 12 اکتوبر 1999ء 21 نومبر 2002ء پرویز مشرف کے فوجی قانون (PCO) کے باعث وزارت عظمیٰ کا عہدہ خالی رہا
13 ظفر اللہ خان جمالی Zafarullah Khan Jamali.jpg 21 نومبر 2002ء 26 جون 2004ء 1 جنوری 1944ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
14 چوہدرى شجاعت حسين Shujaat.jpg 30 جون 2004ء 20 اگست 2004ء 27 جنوری 1946ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
15 شوکت عزیز Shaukat Aziz.jpg 20 اگست 2004ء 16 نومبر 2007ء 6 مارچ 1949ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
نگران-5 محمد میاں سومرو Muhammad Mian Soomro.jpg 16 نومبر 2007ء 25 مارچ 2008ء 19 اگست 1950ء - حیات قائم مقام
16 سید یوسف رضا گیلانی SYED YOUSAF RAZA GILANI.jpg 25 مارچ 2008ء 26 اپریل 2012ء (19 جون، 2012) 24 جون 1952ء - حیات Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
17 راجہ پرویز اشرف Pm raja parwez.jpg 22 جون 2012ء 2013ء 26 دسمبر 1950ء - حیات Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
نگران-6 میر ہزار خان کھوسو FlagofPrimeMinister.JPG 24 مارچ 2013ء 4 جون 2013ء 30 دسمبر 1929ء - حیات قائم مقام
12 نواز شریف Nawaz Sharif.jpg 5 جون 2013ء 28 جولائی 2017ء 25 دسمبر 1949ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
18 شاہد خاقان عباسی Shahid Khaqan Abbasi.jpg 1 اگست 2017ء 31 مئی 2018ء 27 دسمبر 1958ء - حیات Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
نگران-7 ناصر الملک Nasirulmulk.jpg 1جون 2018ء 17 اگست 2018ء 17 اگست 1950ء- حیات قائم مقام
19 عمران خان Imran Khan - portrait (cropped).jpg 18 اگست 2018ء تاحال 5 اکتوبر 1952ء - حیات Flag of the Pakistan Tehreek-e-Insaf.png پاکستان تحریک انصاف

مزید دیکھیے[ترمیم]