مندرجات کا رخ کریں

سیاست پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین پاکستان نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک قومی ریاست قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری نظام ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔
اس کے علاؤہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے حکومت، عدلیہ، قانون ساز ادارے، پارلیمان) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ایک وفاقی ملک ہے جس میں ایک وفاقی حکومت ہوتا ہے جو صوبائی حکومتوں سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔

عامل (ایکزیکٹیو)

ایک سیاسی قطب نما جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے
سیاست پاکستان of Pakistan
سیاسیاتِ پاکستان
فائل:صوبہ emblem of Pakistan.svg
Polity typeوفاق پارلیمان جمہوریہ
Constitutionآئین پاکستان
مقننہ
Nameپارلیمان
Typeدو ایوانیت
ایوان بالا
Nameسینیٹ
Presiding officerیوسف رضا گیلانی, صدر ایوان بالا پاکستان
AppointerElected by the سینیٹ
ایوان زیریں
Nameقومی اسمبلی پاکستان
Presiding officerسردار ایاز صادق, اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
AppointerElected by the قومی اسمبلی پاکستان
Executive branch
سربراہ ریاست
Titleصدر پاکستان
Currentlyآصف علی زرداری
AppointerElectoral College
سربراہ حکومت
Titleوزیراعظم پاکستان
Currentlyشہباز شریف
Appointerالیکشن کمیشن آف پاکستان through پاکستان میں انتخابات: by a Convention that is held in the قومی اسمبلی پاکستان, based on appointee's ability to تحریک عدم اعتماد among the majority of the members.
کابینہ
Nameکابینہ پاکستان
Current cabinetشہباز شریف کی دوسری کابینہ
Leaderوزیراعظم پاکستان
Appointerصدر پاکستان
Headquartersپاکستان سیکرٹریٹ
Ministries30
عدلیہ
Nameپاکستان کی عدلیہ
منصف اعظم پاکستان
عدالت عظمیٰ پاکستان
Chief judgeیحیٰ آفریدی
Seatسپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت

ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔ صدر پانچ سال کے لیے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفی دیا چاہے تو دے سکتا ہے، صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جا سکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ارکان صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔

عام طور پر تو اختیارات وزیر اعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا، وزیر اعظم جیسے اہم عہدے دار منتخب کرنا، وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔ پاکستان کا پارلیمان دو ایوانی ہے، ایک ایوان قومی اسمبلی ہے اور دوسرا سینٹ ہے۔ قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔

وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، وزیر اعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیر اعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔ اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریباً 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ، داخلہ، خارجہ، تجارت، تعلیم، ماحولیات، دفاع، ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل، پارلیمانی امور، قانون، مذہبی امور، وغیرہ شامل ہیں۔

قانون سازی

سینٹ

قومی اسمبلی

عدلیہ

عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ)

مزید دیکھیے