حکومت سندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حکومت سندھ
Coat of arms of Sindh Province.svg
صوبائی حکومت کا نشانیہ
Flag of Sindh.svg
صوبائی حکومت کا پرچم
حکومتی نشست کراچی
قانون سازی
اسمبلی
اسپیکر آغا سراج درانی
اراکین اسمبلی 168
انتظامی حکومت
گورنر عمران اسماعیل
وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ
چیف سکٹری رضوان میمن
عدلیہ
عدالتِ عالیہ سندھ عدالت عالیہ
چیف جسٹس جسٹس احمد علی شیخ
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

حکومت سندھ، پاکستان کے صوبہ سندھ میں انتظامی امور کی آئینی ذمہ دار ہے، جس کے مرکزی دفاتر صوبہ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع ہیں۔ اس صوبہ میں سندھیوں کے علاوہ دوسری قوموں کے لوگ بھی آباد ہیں، جس کی وجہ سے اس کے شہری علاقے تہذیبی لحاظ سے تنوع کے حامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے مغرب اور شمال میں صوبہ بلوچستان، شمال ہی میں صوبہ پنجاب اور مشرق کی جانب بھارت واقع ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ صوبہ کی بڑی زبانوں میں سندھی، بلوچی، سرائیکی اور اردو شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]