نائب وزیر اعظم پاکستان
Jump to navigation
Jump to search
نائب وزیر اعظم پاکستان | |
---|---|
![]() نائب وزیراعظم پاکستان کا پرچم | |
خطاب | عزت مآب |
تقرر کُننِدہ | ایوان زیریں پاکستان |
مدت عہدہ | پانچ برس; ایوان زیریں کی تحلیل تک کی مدت کے لیے |
تاسیس کنندہ | چوہدری پرویز الٰہی |
تشکیل | 25 جون 2012 |
ویب سائٹ | حکومت پاکستان |
نائب وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ 25 جون 2012ء کو وزیراعظم پاکستان نے تخلیق کیا۔ پاکستان کے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے منصب سنبھالنے کے بعد سب سے پہلا کام پاکستان مسلم لیگ ق کے مطالبہ پر اس عہدہ کی منظوری دے کر کیا۔ چوہدری پرویز الٰہی پاکستان کے پہلے نائب وزیر اعظم بنائے گئے۔
فہرست نائب وزرائے اعظم[ترمیم]
فہرست نائب وزرائے اعظم:
شمار | نام | تصویر | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | تاریخ پیدائش و وفات | سیاسی جماعت |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | چوہدری پرویز الٰہی | 25 جون 2012ء | 16 مارچ 2013ء | 1 نومبر 1945ء | ![]() |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "It's official: Pakistan gets a deputy prime minister". دی ایکسپریس ٹریبیون. 25 June 2012. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012.
بیرونی روابط[ترمیم]
- "حکومت پاکستان". حکومت پاکستان. 02 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2012.
|