حکومت آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حکومت آزاد جموں و کشمیر
Flag of Azad Kashmir.svg
صوبائی حکومت کا پرچم
حکومتی نشستمظفر آباد
قانون سازی
اسمبلی
اسپیکرشاہ غلام قادر
اراکین اسمبلی49
انتظامی حکومت
گورنرسردار محمد مسعود خان (صدور آزاد کشمیر)
وزیر اعلیٰراجہ فاروق حیدر خان (وزیر اعظم آزاد کشمیر)
چیف سکٹریڈاکٹر اعجاز منیر
عدلیہ
عدالتِ عالیہSupreme Court of Azad Jammu & Kashmir
چیف جسٹسمحمد ابراہیم ضیا

حکومت آزاد کشمیر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت ہے جوصدر آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور آزاد کشمیر اسمبلی پر مشتمل ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر مظفرآباد میں واقع ہیں۔ جو آزاد کشمیر کا دارالحکومت اور حکومتی نشست ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]