مندرجات کا رخ کریں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Prime Minister Azad Jammu & Kashmir
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا جھنڈا
موجودہ
فیصل ممتاز راٹھور

17 نومبر 2025 سے سے
رہائشمظفر آباد
تقرر کُننِدہآزاد کشمیر اسمبلی
تاسیس کنندہعبد الحمید خان (آزاد کشمیری سیاست دان)
تشکیلجون 1975
ویب سائٹpmajk.gov.pk

وزیر اعظم آزاد کشمیر آزاد کشمیر کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے جسے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان منتحب کرتے ہیں۔ یہ عہدہ پاکستان بھر میں صوبائی وزیر اعلیٰ کے برابر ہے۔ فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

وزرائے اعظم کی فہرست

[ترمیم]
# نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا جماعت
1 عبد الحمید خان 5 جولائی 1975 31 اگست 1977 پاکستان پیپلز پارٹی
2 سردار سکندر حیات 17 جون 1985 28 جون 1990 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
3 راجہ ممتاز حسین 29 جون 1990 5 جولائی 1991 پاکستان پیپلز پارٹی
4 سردار عبد القیوم 29 جولائی 1991 29 جولائی 1996 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
5 سلطان محمود چوہدری 30 جولائی 1996 24 جولائی 2001 پاکستان پیپلز پارٹی
6 سردار سکندر حیات 25 جولائی 2001 23 جولائی 2006 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
7 سردار عتیق احمد 24 جولائی 2006 6 جنوری 2009 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
8 سردار یعقوب خان 7 جنوری 2009 22 اکتوبر 2009 آزاد
9 راجہ فاروق حیدر خان 23 اکتوبر 2009 29 جولائی 2010 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
10 سردار عتیق احمد 29 جولائی 2010 26 جولائی 2011 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
11 چودھری عبد المجید 26 جولائی 2011 30 جولائی 2016 پاکستان پیپلز پارٹی
12 راجہ فاروق حیدر خان 31 جولائی 2016 30 جولائی 2021 پاکستان مسلم لیگ (ن)
13 سردار عبد القیوم نیازی 4 اگست 2021 14 اپریل 2022 پاکستان تحریک انصاف
14 سردار تنویر الیاس خان چغتائی 18 اپریل 2022 11 اپریل 2023 پاکستان تحریک انصاف
15 چوہدری انوار الحق 20 اپریل 2023 17 نومبر 2025 پاکستان تحریک انصاف(فاروڈ بلاک)
16 فیصل ممتاز راٹھور 17 نومبر 2025 موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]