چودھری عبد المجید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چوہدری عبدالمجید سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے 2011ء سے 2016ء تک وزیر اعظم رہے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

چودھری عبدالمجید 1948ء میں ضلع میرپور کے ایک گاؤں تنگدیو چک سواری میں پیدا ہوئے

سیاسی خدمات[ترمیم]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ہیں سات مرتبہ اپنے حلقے سے اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے کئی وزارتیں انہیں ملیں

حوالہ جات[ترمیم]