سردار محمد یعقوب خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردار محمد یعقوب خان
صدر آزاد کشمیر
مدت منصب
25 اگست 2011ء – موجودہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953 (عمر 66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار محمد یعقوب خان (پیدائش: 1953ء) 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر، پاکستان کے صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سردار محمد یعقوب 1953ء میں ایک گاوؑں "علی سوجال" راولاکوٹ، آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔ وہ آزاد کشمیر کے ممتاز سیاست دان "سردار حاجی محمد زمان خان" کے بھائی تھے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی۔

سیاست[ترمیم]

سردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔

بطور وزیر اعظم[ترمیم]

سردار یعقوب 6 جنوری 2009 کو وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے۔

بطور صدر[ترمیم]

وہ 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر کے بائیسویں صدر منتخب ہوئے۔

= حوالہ جات[ترمیم]

  1. "صدر آزاد جموں و کشمیر، سردار محمد یعقوب خان". حکومت آزاد جموں و کشمیر. مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)