جامعہ کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامعہ کراچی
Insignia of KU
شعار رَبِّ زِدْنيِ عِلْماً (عربی)
شعار اردو میں
"اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما"
تاسیس جون 1951
قسم عوامی
امیر جامعہ گورنر سندھ
شیخ الجامعہ ڈاکٹر،حسن رضا اعوان
انتظامی عملہ
+2500 [1]
طلبہ +24,000 (صرف ایک کیمپس) [1]
مقام کراچی، سندھ، پاکستان پاکستان کا پرچم
کیمپس 1,800 acre (7.3 کلومیٹر2) [1]
وابستگیاں HEC, UGC
ویب سائٹ www.uok.edu.pk

کراچی میں قائم پاکستان کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1951ء میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی۔ جامعہ کراچی میں اس وقت 52 شعبہ جات، 17 تحقیقی ادارے اور 97 الحاق شدہ کالج شب و روز فروغ علم کے لیے کوشاں ہیں۔حسن رضا اعوان موجودہ شیخ الجامعہ کے فرائض انجام سے رہے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]