ضلع خضدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
نقشہ بلوچستان میں خضدار
نقشہ بلوچستان میں خضدار
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
قائم1974ء
ہیڈکوارٹرقلات ڈویژن
حکومت
پاکستان مسلم لیگ (ن)
 • کمشنرمحمد ہاشم گلزئی
 • پولیس کمشنر / ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیسمحمد ظفر علی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد4
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ
صوبہ بلوچستان میں ضلع خضدار کا محل وقوع

ضلع خضدار پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ جو 1974 تک قلات ڈویژن کا حصہ تھا۔ اور جھالاوان سے جانا جاتا ہیں یہاں اکثر بروہی اور بلوچی بولی جاتی ہیں خضدارکے مشہور علاقوں میں خضدار اور تحصیل نال شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 525000 کے لگ بھگ تھی۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]