مندرجات کا رخ کریں

ضلع گوادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ بلوچستان میں ضلع گوٛادر کا محل وقوع

ضلع گوٛادر (Gwádar) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں پِیشُکان (Pisshokán) جیونی (Jiwani) اور پسّنی (Passeni) شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی جبکہ 2023 میں 1 کروڑ ہے۔ اس کے مغرب میں ایران واقع ہے۔

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں

[ترمیم]

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں درج ذیل ہیں