ضلع جھل مگسی
Appearance

ضلع جھل مگسی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں جھل مگسی اور گنداواہ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 175000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
[ترمیم]انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔