مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:ضلع جھل مگسی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وجہ تسمیہ: جھل + مگسی، جھل بلوچی زبان میں بہ معنی "ٹہرنا"، روک جانا، توقف کرنا، روکنا. اور "مگسی" اسم صفت ھے لفظ "مگس" کا مگس غربی بلوچستان کا ایک معروف علاقہ ھے جو کہ موجودہ ایرانی بلوچستان کا ایک ڈویژن ھے بلوچی زبان میں لفظ مگس در واقع "مہگس" یا "مہ گس" ھے کہ جسکا لغوی معنی ھے" ھمارا گھر"، اور "بڑا گھر" بھی ھو سکتا ھے، جو کہ رفتہ رفتہ وقت کے ساتھ "مہ گس" سے بہ" مگس" میں تبدیل ھوگیا. اور جھل مگسی کے رھنے والے در اصل غربی بلوچستان کے رھنے والے لوگ ھیں جو کہ وہاں بہ سبب اختلافات ھجرت کر کے اس علاقے میں آئے اور ایک بزرگ کے کہنے پر اسی علاقے میں ٹہرے. جو کہ یہاں پہنچنے پر بزرگ نے کہا جھل مگسی یعنی ٹہر مگسی جو کہ بعد میں اس بزرگ کے انہی الفاظ پر اس علاقے کا نام پڑا.

ضلع جھل مگسی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں