ضلع ڈیرہ بگٹی
ظاہری ہیئت
| ضلع ڈیرہ بگٹی Bugti District ضلع ڈیرہ بگٹی ڈئره بگٹیءِ دمگ | |
|---|---|
| ضلع of بلوچستان | |
Canyon in Dera Bugti district | |
Map of Balochistan with Dera Bugti District highlighted | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | |
| ڈویژن | سبی |
| قیام | July 1983 |
| ہیڈکوارٹر | ڈیرہ بگٹی |
| حکومت | |
| • قسم | ضلع Administration |
| • Deputy Commissioner | Azhar Ali |
| • ضلع Police Officer | Essa Jan Rind |
| • ضلع Health Officer | Dr. Muhammad Azam |
| رقبہ | |
| • ضلع of بلوچستان | 10,160 کلومیٹر2 (3,920 میل مربع) |
| آبادی (2023 Census of Pakistan) | |
| • ضلع of بلوچستان | 355,274 |
| • کثافت | 35/کلومیٹر2 (91/میل مربع) |
| • شہری | 108,447 |
| • دیہی | 246,827 |
| Literacy[1] | |
| • Literacy rate |
|
| منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
| Number of بلوچستان کی تحصیلیں | 4 |

ضلع ڈیرہ بگٹی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں ڈیرہ بگٹی اور سوئی اور پیرکوہ لوٹی بیٹھ اوچ گیس فیلڈ زین لوپ شامل ہیں۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی 312603 تھی،
یہ ضلع پہاڑی و میدانی علاقہ میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں کوہ سلیمان ہے جس کا سلسلہ کوئٹہ تک پھیلا ہواہے۔ یہاں بگٹی قبائل آباد ہیں جو گلہ بان اور ملازم پیشہ ہیں۔ بگٹی قبیلہ حد زیادہ مہمان نواز ہیں۔ گیس کمپنیوں کے آمد سے لوگ کافی خوش حال ہو گئے
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
[ترمیم]انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔