ضلع چاغی
ضلع | |
وطن | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
قیامِ ضلع | 1896 |
ہیڈکوارٹر | دالبندین |
حکومت | |
• ضلعی ناظم | محمد ہاشم |
• نائب ضلعی ناظم | ملک محمد اعظم |
رقبہ | |
• کل | 50,545 کلومیٹر2 (19,516 میل مربع) |
آبادی (2005 Estimate) | |
• کل | 250,000 |
• کثافت | 4.95/کلومیٹر2 (12.8/میل مربع) |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
ضلع چاغی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔ پاکستان نے جب ایٹم بم بنایا تو اس کا تجربہ اسی ضلعے کے پہاڑوں پہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ یہاں پہ مشہور شکارگاہیں ہیں جو بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے سعودی اور عماراتی شہزادوں کو دی ہیں کہ وہ یہاں آکر پاکستانی پرندوں کا شکار کریں اور افسوس بات یہ ہے کہ اسی شکار کی وجہ سے دن بہ دن پاکستان میں قسم قسم کے پرندوں کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے۔ضلع معدنیات کے حوالے سے بھی کافی مشہور ہے جس میں سونے،تانبا،کاپر شامل ہے۔چائنیز مائننگ کمپنی کہی سالوں سے سائندک کے مکان پر سونے اور کے ذخائر کی مائننگ کررہی ہے۔اور ریکوڈک کے مکان پر آسٹریلین کمپنی بھی سونے اور کاپر کی مائننگ کر رہی ہے۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
[ترمیم]انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔