ہیڈکوارٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیڈکوارٹر یا صدرمقام، ایسے مقام، جگہ، دفتر یا کمرے کو کہا جاتا ہے جہاں سے کسی ملک، صوبے، شہر یا ادارے کی باگ دوڑ سنبھالی جاتی ہے۔ مثلا پاکستان کا اسلام آباد،خیبر پختونخوا کا پشاور،کسی اسکول کا سٹاف روم وغیرہ۔

عسکری صدرمقام کو قرارگاہ کہا جاتا ہے۔