مندرجات کا رخ کریں

واہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

واہ، صوبہ پنجاب کا تیزی سے ترقی کرتا ہوا ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی بانچ لاکھ سے زائد ہے۔تعلیم کا معیار 100٪ ہونے کے باعث اعلی اخلاقی اقدار اس شہر کا طرہ امتیاز ہے

اس کے اطراف میں پاکستان کی پانچ بڑی سیمنٹ فیکٹریاں

FECTO, DEWAN,

BEST WAY,
ASKARI,
FAUJI موجود ہیں۔
تین انڈسڑیل اسٹیٹ

HATAR, GADON, WAH SMALL INDUSTRIAL STATE، تین ڈیم Tarbayla, Khan Pur, Shah Pur موجود ہیں۔ یہاں گذشتہ چند سالوں میں تعمیراتی کام میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث روزگار کے بے پناہ مواقع اور ذرائع موجود ہیں۔ تعلیمی معیار کے بہتر ہونے اور ٹیکنیکل اداروں کے باعث یہاں قابل اور ماہر کاریگر بھی آسانی سے دستیاب ہیں۔

 یہ پشاور، اسلام آباد سے بذریعہ سڑک ملا ہوا ہے۔

تعلیم اور علاج کی بہترین سہولیات میسر ہیں۔

یہ ایک صنعتی شہر کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اہم صنعتوں میں سیمنٹ، اسلحہ، ٹریکٹر اور زرعی آلات شامل ہیں۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔