مندرجات کا رخ کریں

ضلع کاریزات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Karezat District
بلوچستان کا ضلع
ضلع کاریزات کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ نمایاں
ضلع کاریزات کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ نمایاں
ملک پاکستان
صوبہ بلوچستان
ڈویژنکوئٹہ ڈویژن
قیام2022
ہیڈکوارٹرخانوزئی
حکومت
  قسمضلعی انتظامیہ
  ڈپٹی کمشنرN/A
  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرN/A
  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرN/A
رقبہ
  کل6,218 کلومیٹر2 (2,401 میل مربع)
آبادی (2017)
  کل736,903
  کثافت120/کلومیٹر2 (310/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت
تعداد تحصیل2

ضلع کاریزات (انگریزی: Karezat district) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ 2022ء میں اسے ضلع پشین سے الگ کر دیا گیا۔ [1] کاریزات کا صدر مقام اور سب سے بڑا شہر خانوزئی ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Syed Ali Shah (7 جون 2022)۔ "Balochistan creates three new districts"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-01
  2. PCO 2000, p. 1