بلوچستان کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلوچستان کے اضلاع

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے 30 اضلاع ہیں [1] جن کی فہرست درج ذیل ہے :

شمار ضلع رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی (1998ء) کثافت آبادی فی مربع کلومیٹر
1 آواران 29,510 118,173 4
2 بارخان 3,514 103,545 29
3 بولان 7,499 288,056 38
4 پنجگور 16,891 234,051 14
5 پشین 7,819 367,183 47
6 جعفر آباد 2,445 432,817 177
7 جھل مگسی 3,615 109,941 30
8 چاغی 50,545 202,564 4
9 خاران 48,051 206,909 4
10 خضدار 35,380 417,466 12
11 ڈیرہ بگتی 10,160 181,310 18
12 زیارت 1,489 33,340 22
13 ژوب 20,297 275,142 14
14 سبی 7,796 180,398 23
15 شیرانی --- --- ---
16 قلات 6,622 237,834 36
17 قلعہ سیف اللہ 6,831 193,553 28
18 قلعہ عبداللہ 3,293 370,269 112
19 کچھی --- --- ---
20 کوہلو 7,610 99,846 13
21 کوئٹہ 2,653 744,802 281
22 کیچ (تربت) 22,539 413,204 18
23 گوادر 12,637 185,498 15
24 لسبیلہ 15,153 312,695 21
25 لورالائی 9,830 295,555 30
26 مستونگ 5,896 179,784 30
27 موسی خیل 5,728 134,056 23
28 نصیر آباد 3,387 245,894 73
29 نوشکی --- --- ---
15 واشک --- --- ---
مجموعاً صوبہ بلوچستان 347,190 6,563,885 19
اوپر دیے گئے مواد کا تعلق 1998ء سے ہے جب بلوچستان کے 26 اضلاع تھے چنانچہ نئے اضلاع کا مواد شامل نہیں۔ یہ اضلاع سابقہ اضلاع سے کاٹ کر بنائے گئے لہٰذا ان کی آبادی اور رقبہ ان کے پرانے ضلع میں شامل ہے۔
بلوچستان کے اضلاع

مآخذ[ترمیم]

  1. "حکومت بلوچستان". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2009.