سرحدی علاقہ پشاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرحدی علاقہ پشاور

سرحدی علاقہ پشاور (Frontier Region Peshawar) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع پشاور کے نام پر ہے جو اسکے شمال اور مغرب میں واقع ہے۔ اسکے مشرق میں ضلع نوشہرہ، جنوب میں سرحدی علاقہ کوہاٹ واقع ہیں۔ [1] یہ ضلع پشاور کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کی طرف سے زیر انتظام ہے۔ [2]

آبادیات[ترمیم]

سرحدی علاقہ پشاور کا بنیادی اور واحد قبیلہ آفریدی کی ذیلی قبیلہ آدم خیل ہے۔ آفریدی قبیلہ 8 ذیلی قبیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

  1. آدم خیل
  2. ملک دین خیل
  3. قمبر خیل
  4. اقا خیل
  5. ذکا خیل
  6. کوکی خیل
  7. قمر خیل اور
  8. سپاہ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]