سرحدی علاقہ لکی مروت
ظاہری ہیئت

سرحدی علاقہ لکی مروت (Frontier Region Lakki Marwat) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع لکی مروت کے نام پر ہے جو اس کے شمال مشرق میں واقع ہے۔[1] یہ لکی مروت کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کے زیر انتظام ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
- حکومت قبائلی علاقہ جاتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ fata.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جاتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ safron.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Historical background and administrative profile of the FR Lakkir Marwat"۔ FATA Secretariat۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-05
- ↑ "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-04-05