سرحدی علاقہ ٹانک
Appearance
سرحدی علاقہ ٹانک (Frontier Region Tank) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع ٹانک کے نام پر ہے جو اس کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں جنوبی وزیرستان، شمال مشرق میں ضلع لکی مروت واقع ہیں۔[1] یہ ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کے زیر انتظام ہے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
- حکومت قبائلی علاقہ جاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fata.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جات
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Historical and administrative profile of the FR Tank"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010
- ↑ "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010