ضلع اوستہ محمد
Appearance
بلوچستان کا ضلع | |
ضلع اوستہ محمد کے ساتھ بلوچستان کا نقشہ نمایاں | |
متناسقات: 28°10′42″N 68°2′35″E / 28.17833°N 68.04306°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ڈویژن | نصیر آباد ڈویژن |
قیام | 2022 |
صدر مقام | اوستہ محمد |
حکومت | |
• قسم | ضلعی انتظامیہ |
• ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر | N/A |
• ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر | N/A |
رقبہ | |
• کل | 1,643 کلومیٹر2 (634 میل مربع) |
آبادی (2017) | |
• کل | 513,972 |
• کثافت | 310/کلومیٹر2 (810/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
حلقہ | این اے 261 |
ویب سائٹ | Official site |
ضلع اوستہ محمد (انگریزی: Usta Muhammad District)
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ [1]
اوستہ محمد کا صدر دفتر اوستہ محمد تحصیل میں ہے۔ [2]
ضلع اوستہ محمد کو دو تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Balochistan's new districts to bring prosperity: Farah"۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2022
- ↑ PCO 2000، ص 1