ضلع ہٹیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہٹیاں
ضلع
Hattian Bala
نقشہ آزاد کشمیر میں ہٹیاں ہرے نگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
نقشہ آزاد کشمیر میں ہٹیاں ہرے نگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ملک پاکستانکے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر
رقبہ
 • کل 575 کلو میٹر2 (222 مربع میل)
منطقۂ وقت پ۔م۔و (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد 4

ہٹیاں پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2009 سے پہلے یہ ضلع حویلی کا حصہ تھا۔ حکومت آزادکشمیرنے ضلع جہلم ویلی میں واقع ضلع ہٹیاں بالا کا نام تبدیل کر کے اس کے اصل تاریخی نام کی نسبت سے ضلع اوڑی رکھ دیا ہے۔[1]

تحصیلیں[ترمیم]

ضلع ہٹیاں کی دو تحصیلیں ہیں

حوالہ جات[ترمیم]