ضلع حویلی
ظاہری ہیئت
| حویلی Haveli | |
|---|---|
| ضلع | |
آزاد کشمیر کے نقشے پر ضلع حویلی | |
| ملک | پاکستان |
| انتظامی تقسیم | آزاد کشمیر |
| صدر مقام | فارورڈ کہوٹہ |
| رقبہ | |
| • کل | 598 کلومیٹر2 (231 میل مربع) |
| آبادی (2017) | |
| • کل | 152,124 |
| • کثافت | 268/کلومیٹر2 (690/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
حویلی پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2009 سے پہلے یہ ضلع باغ کا حصہ تھا۔