ضلع مظفر آباد
Jump to navigation
Jump to search
ضلع | |
Muzaffarabad | |
![]() نقشہ آزاد کشمیر میں مظفر آباد ہرے نگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ | |
ملک | پاکستانکے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر |
رقبہ | |
• کل | 575 کلومیٹر2 (222 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پ۔م۔و (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 4 |
مظفر آباد پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔
یہ ضلع مغرب کی سمت میں پاکستان کے صوبھ خیبر پختونخوا اور مشرقی سمت میں بھارت کے زیر اثر علاقوں کپواڑا اور [بارامولا] سے منسلک ہے۔ ضلع مظفر آباد 6117 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی 725،000 افراد پر مشتمل ہے۔