آزاد کشمیر کے اضلاع
Jump to navigation
Jump to search
آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو (10) اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور( 3) نئے ضلع نیلم۔ ضلع حو یلی ا و ر ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو آٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور ایک نیا ضلع نیلم شامل ہے۔
ضلع | رقبہ مربع کلومیٹر | آبادی بمطابق 1998ء | آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر |
---|---|---|---|
ضلع باغ | 1,368 | 351,000 | 456 |
ضلع بھمبر | 1,516 | 401,000 | 265 |
ضلع پونچھ | 855 | 524,000 | 613 |
ضلع سدھنوتی | 569 | 278,000 | 489 |
ضلع کوٹلی | 1,862 | 746,000 | 401 |
ضلع مظفر آباد | 2,496 | 615,000 | 375 |
ضلع میر پور | 1,010 | 419,000 | 415 |
ضلع نیلم | 3,621 | 171,000 | 47 |
ضلع حویلی | 598 | 138,000 | 231 |
ضلع ہٹیاں | 854 | 225,000 | 263 |
آزاد کشمیر | 14,749 | 3,868,000 | 262 |