مالاکنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ مضمون ضلع مالاکنڈ کے بارے میں ہے،اکثر مالاکنڈ سے مراد مالاکنڈ ڈویژن لیا جاتا ہے لہذا مضمون مالاکنڈ ڈویژن سے مغالطہ نہ کھائیں

صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ مالاکنڈ کو ظاہر کرتا ہے

صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ مالاکنڈ ايجنسی 1970 ميں م کےنتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سےپہلے مالاکنڈ ايجنسی کا انتظام وفاقی حکومت کے زير نگرانی تھا۔ 1970 دير، چترال اور سوات کی رياستوں کے اِدغام ميں يہ قبائلی علاقہ صوبائی حکومت کے زيرانتظام آيا۔ شمالی علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے مالاکنڈ ايجنسی کو تاريخی لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ درگئی فورٹ اور مليشيائي فوج سے بھی درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کےبعد اس ضلع کي تجارت ميں کافي تبديلياں آئيں ۔ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔

شماریات[ترمیم]

  • ضلع کا کُل رقبہ 952 مربع کلوميٹر ہے۔
  • یہاں في مربع کلو میٹر 596 افراد آباد ہيں
  • سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 567000 تھی
  • دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
  • کُل قابِل کاشت رقبہ 45660 ہيکٹيرز ہے۔

مزید[ترمیم]