ضلع بٹگرام
ضلع بٹگرام | |
---|---|
بٹگرام | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | بٹگرام |
تقسیم اعلیٰ | ہزارہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°41′00″N 73°01′00″E / 34.68333°N 73.01667°E |
رقبہ | 1301 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1038 میٹر، 1705 میٹر |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 21040 |
فون کوڈ | 0997 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 8224052 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
خیبر پختونخوا کا ضلع۔ يکم جولائي 1993 ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے يہ ضلع مانسہرہ ہزارہ ڈويثرنکي تحصيل تھا۔
محل وقوع[ترمیم]
محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتو ھندکوں اور گوجرى زبان بولتے ہیں۔
خوبصورتی[ترمیم]
يہ ضلع اپني خوبصورتي بلند و بالا چوٹيوں، گھنے جنگلات، زرخيز ميداني علاقوں، گنگناتي چشموں اور نديوں کے بدولت دُنيا بھر ميں مشہور ہے۔ چونکہ بٹگرام ضلع کا قلمرو کي اکثريتديہاتي ہے لہٰذالوگوں کا زيادہ تر دارو مدار زراعت اور جنگلات پر ہے۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہر بری طرح متاثر ہوا۔
شماریات[ترمیم]
بٹگرام ضلع کا کُل رقب1301 مربع کلوميٹر ہے۔
یہاں في مربع کلو میٹر 366 افراد آباد ہيں
سال 2017 مردم شماری کے مطابق ضلع بٹگرام کی أبای476612 ہے۔ہارون رشید شنگلی بالا۔
دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھيکٹيرزھے[2] ضلع بٹگرام میں مختلف قومیں آباد ہیں جن میں اعوان السادات شیرازی،دیشان، پنجغول،سادات،اخونخیل،دودال،ارغوشال،گجر اور دیگر کئی قابل ذکر ہیں
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ ضلع بٹگرام في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2022ء.
- ↑ حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/ آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ nwfp.gov.pk [Error: unknown archive URL]