ضلع تورغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Torghar.svg
صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع تورغر کا محل وقوع

جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے

ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے.
یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تورغر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔اس کو ضلع کا درجہ 2011ء میں ملا۔تور غر پشتو زبان کا لفظ ہے جس میں ’’تور‘‘ کا مطلب ’’کالا،سیاہ‘‘ اور ’’غر‘‘ کا مطلب ’’پہاڑ‘‘، چونکہ اس علاقے میں کچھ ایسے پہاڑے ہیں جو سیاہ لگتے ہیں اسلئے اس کا نام تور غر پڑگیا۔اس کی تحصیل کا نام جدبہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]