مندرجات کا رخ کریں

کوہاٹ ڈویژن

متناسقات: 33°30′00″N 71°03′00″E / 33.50000°N 71.05000°E / 33.50000; 71.05000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے ڈویژن
سرکاری نام
اوپر سے نیچے ، دائیں سے نیچے کی تصاویر: کوہاٹ شہر میں درانی شہزادے کی قبر؛ ڈویژن کے دو بڑے شہروں میں سے دو ہنگو اور کوہاٹ کو ملانے والی ہنگو کوہاٹ سڑک۔ ضلع کرم کا ایک منظر؛ ضلع اورکزئی میں پہاڑ۔ ضلع کرک میں کھیت
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division is located in پاکستان
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division
کوہاٹ ڈویژن
Kohat Division
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division is located in ایشیا
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division
کوہاٹ ڈویژن
Kohat Division
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division is located in زمین
کوہاٹ ڈویژن Kohat Division
کوہاٹ ڈویژن
Kohat Division
پاکستان کے اندر مقام##ایشیا کے اندر مقام
متناسقات: 33°30′00″N 71°03′00″E / 33.50000°N 71.05000°E / 33.50000; 71.05000
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
رقبہ[1] A
 • کل12,377 کلومیٹر2 (4,779 میل مربع)
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)[2] A
 • کل3,211,458
 • کثافت260/کلومیٹر2 (670/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
National Assembly Seats (2018) [3]Total (6) B
  •      PTI (4)
  •      MMA (1)
  •      PPP (1)
Khyber Pakhtunkhwa Assembly Seats (2018) [4][5]Total (10)

کوہاٹ ڈویژن، پاکستان کے صوبہ سرحد میں ایک انتظامی اکائی تھی جس کی حیثیت کو 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دیا گیا، اس سے پہلے یہ ریاست میں حکومت کا تیسرا کلیہ شمار کیا جاتا تھا۔ 1947ء میں آزادی کے بعد کوہاٹ ایک ضلع تھا جو پشاور ڈویژن میں شامل تھا لیکن 1976ء میں اسے جدا ڈویژن بنا دیا گیا اور اس ڈویژن میں کرک، کوہاٹ اور ہنگو کے اضلاع شامل کیے گئے۔

اضلاع

[ترمیم]

پاکستان کے انتظامی درجہ بندی میں اضلاع ایک سطح کے نیچے انتظامی اکائی ہے۔ کوہاٹ ڈویژن مندرجہ ذیل پانچ اضلاع پر مشتمل ہے: [6]

ضلع آبادی (2017) [2] کل رقبہ [1] آبادی کثافت (2017) نقشہ
ضلع ہنگو 518,798 1,097 کلومیٹر2 (424 مربع میل) 472.92/کلو میٹر2 (1,224.9/مربع میل)
ضلع کرک 706,299 3,371 کلومیٹر2 (1,302 مربع میل) 209.52/کلو میٹر2 (542.7/مربع میل)
ضلع کوہاٹ 1,112,452 2,991 کلومیٹر2 (1,155 مربع میل) 371.93/کلو میٹر2 (963.3/مربع میل)
ضلع کرم 619,553 3,380 کلومیٹر2 (1,310 مربع میل) 183.30/کلو میٹر2 (474.7/مربع میل)
ضلع اورکزئی 254,356 1,538 کلومیٹر2 (594 مربع میل) 165.38/کلو میٹر2 (428.3/مربع میل)
کوہاٹ ڈویژن 3,211,458 12,377 کلومیٹر2 (4,779 مربع میل) 259.47/کلو میٹر2 (672.0/مربع میل)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "1951 - 1998 POPULATION OF ADMINISTRATIVE UNITS (AS ON 1st MARCH 1998)" (PDF)۔ 1951-98 Population of Administrative Units (As on 1st March, 1998).pdf۔ POPULATION CENSUS ORGANIZATION STATISTICS DIVISION GOVERNMENT OF PAKISTAN۔ January 2002۔ 23 اگست 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2020 
  2. ^ ا ب "PROVINCE WISE PROVISIONAL RESULTS OF CENSUS - 2017" (PDF)۔ PAKISTAN TEHSIL WISE FOR WEB CENSUS_2017.pdf۔ Pakistan Bureau of Statistics۔ 16 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  3. "The Gazette of Pakistan Election Commission of Pakistan Notification" (PDF)۔ National Assembly1.pdf۔ Election Commission of Pakistan۔ 21 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020 
  4. "The Gazette of Pakistan Election Commission of Pakistan Notification" (PDF)۔ Provincial KPK1.pdf۔ Election Commission of Pakistan۔ 21 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020 
  5. "NOTIFICATION REGARDING RETURNED CANDIDATES OF PK-100 TO PK-114 (ERSTWHILE FATA)"۔ ECP - Election Commission of Pakistan۔ Election Commission of Pakistan۔ 1 August 2019۔ 21 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2020