فیصل آباد ڈویژن
ظاہری ہیئت
| فیصل آباد ڈویژن Faisalabad Division | |
|---|---|
| ڈویژن | |
صوبہ پنجاب میں فیصل آباد ڈویژن کی جگہ | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب |
| صدر مقام | لاہور |
| قیام | 2008[1] |
| اضلاع | 4 |
| حکومت | |
| • قسم | ضلع |
| رقبہ | |
| • کل | 17,917 کلومیٹر2 (6,918 میل مربع) |
| آبادی (2017ء) | |
| • کل | 14,177,081 |
| • کثافت | 790/کلومیٹر2 (2,000/میل مربع) |
| فیصل آباد ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی | |
| منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
| ڈائلنگ کوڈ | [2] |
| ویب سائٹ | [2] |
فیصل آباد ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]
انتظامیہ
[ترمیم]فیصل آباد ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔
| ضلع | رقبہ (km²) | آبادی (2017)[4] |
|---|---|---|
| فیصل آباد | 5,856 | 7,873,910 |
| جھنگ | 6,166 | 2,743,416 |
| ٹوبہ ٹیک سنگھ | 4,364 | 2,190,015 |
| چنیوٹ |
2,643 | 1,369,740 |
| کل | 17,917 | 14,177,081 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ [1] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ geo.tv (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل).
- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 2010-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-22
- ↑ "Office of Div Commissioner restored"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-26
- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 2017-08-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا