سرگودھا ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضلع سرگودھا سے مغالطہ نہ کھائیں۔
سرگودھا ڈویژن
Sargodha Division
ڈویژن
Location of سرگودھا ڈویژن Sargodha Division
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
دار الحکومت سرگودھا
قیام 2008[1]
اضلاع 4
حکومت
 • قسم ضلع
 • ڈویژنل کمشنر شوکت علی
 • ضلعی رابطہ افسر عظمت محمود
رقبہ
 • کل 26,360 کلو میٹر2 (10,180 مربع میل)
آبادی (1998)
 • کل 6,271,247
  سرگودھا کے تمام اضلاع کی مشترکہ آبادی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رموز ڈاک 40100
ڈائلنگ رمز 048

سرگودھا ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چار اضلاع پر مشتمل ایک انتظامی تقسیم ہے۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[2]

انتظامیہ[ترمیم]

سرگودھا ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔ سرگودھا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Commissioners housed in 9 Punjab divisions"۔ GEO.tv۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-15۔
  2. "Office of Div Commissioner restored"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

متناسقات: 31°47′N 72°17′E / 31.783°N 72.283°E / 31.783; 72.283