حیدر آباد ڈویژن
Appearance
حیدرآباد ڈویژن پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا تھا لیکن 11 جولائی 2011ء کو اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔[1] حیدرآباد حیدرآباد ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔
انتظامیہ
[ترمیم]حیدرآباد ڈویژن کے پانچ اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔[2]
- ضلع حیدرآباد
- ضلع بدین
- ضلع ٹھٹہ
- ضلع جامشورو
- ضلع دادو
- ضلع مٹیاری
- ضلع ٹنڈو محمد خان
- ضلع ٹنڈوالہ یار
- ضلع سجاول
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Karachi’s district status restored, notification issued آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL), Published in The News Tribe on 11th July 2011, Retrieved on 7th August 2012
- ↑ Five districts of Karachi restored, Published in The News on 11th July 2011, Retrieved on 7th August 2012