ساہیوال ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ساہیوال ڈویژن
Sahiwal Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں ساہیوال ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر).
صوبہ پنجاب میں ساہیوال ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر).
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
صدر مقام ساہیوال
قیام 2008[1]
اضلاع 3
حکومت
 • قسم ضلع
 • ڈویژنل کمشنر نبیل احمد اعوان
 • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ذوالفقار گھمن
رقبہ
 • کل 10,302 کلو میٹر2 (3,978 مربع میل)
آبادی (1998)
 • کل 6,271,247
  ساہیوال ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقت PST (UTC+5)
پوسٹل کوڈ(ڈاک رمز) 57000
ڈائلنگ کوڈ 040[2]
ویب سائٹ www.sahiwal.gov.pk

ساہیوال ڈویژن صوبہ پنجاب کے تین اضلاع ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ پر مشتمل پاکستان کا ایک ڈویژن ہے۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1].
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 September 2010۔ 
  3. "Office of Div Commissioner restored"۔