پی ٹی سی ایل
Jump to navigation
Jump to search
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
[[File:]|frameless]] | |
عوامی | |
تجارت بطور | PTC (کے ایم آئی 30 انڈیکس) |
صنعت | Telecommunications corporation |
نوع | Telecommunication |
قیام | 14 اگست 1947ء |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
علاقہ خدمت | سارا پاکستان |
مصنوعات | بیتار ٹیلی فون انٹرنیٹ IPTV |
آمدنی | ![]() |
![]() | |
مالک | حکومت پاکستان اتصالات |
ذیلی ادارے | www.ptcl.com.pk |
ویب سائٹ | www |
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ پاکستان میں موجود ایک بڑی کارپوریشن اور معروف ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہے۔ یہ کمپنی صارفین کو ٹیلی فون اور تیز رفتار براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 2005 میں کمپنی کے 26 فیصد شیئر متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصلات کو فروخت کر دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں اب اتصالات کمپنی کے انتظامی امور کی نگران ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Financial Tables". PTCL Investor Relations. اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2010.
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ
|
|
زمرہ جات:
- پی ٹی سی ایل
- اسلام آباد میں قائم کمپنیاں
- انٹرنیٹ خدمات فراہم کنندہ
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- پاکستان کی اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی کمپنیاں
- پاکستان کی بعید مواصلاتی کمپنیاں
- پاکستان کے انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندگان
- پاکستان کے ریاستی ادارے
- پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات
- پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کی ذیلی کمپنیاں
- پاکستانی برانڈ
- پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات
- حکومت پاکستان
- کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- مواصلات