جے ایس گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے ایس گروپ
پرائیویٹ
صنعتخدمتی مالیات
قیام1971ء (1971ء)
صدر دفتر7ایف، دی فورم، خیابان جامی، کراچی، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
خدماتفنانس و انشورنس
ملازمین کی تعداد
23،000
ویب سائٹwww.js.com

جے ایس گروپ پاکستان کا خدمتی مالیات گروپ ہے۔ یہ گروپ 1971ء میں جہانگیر صدیقی کے زیر صدارت قائم ہوا۔[1] یہ کمپنی پاکستان میں خدمتی مالیات کی خدمات فراہم کرتی ہے۔

جے ایس خدماتی کمپنیاں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کاظم عالم۔ "جے ایس گروپ"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]