فہرست پاکستانی خطوط ہوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پی آئی اے بوئنگ 747-300
شاہین ایئر بوئنگ 737-200
ایئر بلیو A320-200

پاکستانی ہوا بازی کی صنعت اورینٹ ایئر ویز سے شروع ہوئی جسے بعد میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔

موجودہ اور متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز)[ترمیم]

جولائی 2016 تک پاکستان کی تین ایئرلائینز مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔

ایئرلائن تصویر آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن مراکز
ایئر انڈس I6 MPK AIR INDUS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ائیر بلو Airbus A320-214, Airblue AN2243785.jpg PA ABQ AIRBLUE جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
عسکری طیران 4K AAS AL-AAS -
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ Aircraft Sales & Services Limited (ASSL) Fokker F-27-500 Friendship Asuspine-1.jpg - ACS AIRCRAFT SALES جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز Boeing 777-340ER - Pakistan International Airlines (AP-BHV).jpg PK PIA PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پرنسلی جیٹس Bombardier CL-600-2B16 Challenger 604, Princely Jets JP7711060.jpg - PJP PRINCELY JETS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
رائل ایئر لائنز R0 RPK ROYAL PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
شاہین ایئر AP-BLM (12522735825).jpg NL SAI SHAHEEN AIR INTERNATIONAL جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
سٹار ایئر ایوی ایشن Star Air Aviation Boeing 727-200F Asuspine-1.jpg 6S URJ STARAV جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ویژن ایئر انٹرنیشنل - VIS DREAM BIRD جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)

موجود مگرغیر متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز)[ترمیم]

ایئرلائن Image آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن ہب
ایئر انڈس I6 MPK Air Indus جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
بھوجا ایئر B4 BHO BHOJA

مستقبل خطوط ہوائی (ایئر لائنز)[ترمیم]

  • سیرن ایئر [1]
  • آئی اے ایم سی [2]

چارٹر ایئر لائنز[ترمیم]

  • عسکری ایوی ایشن
  • اے ایس ٹی پاکستان ایئر ویز
  • ایئر کرافٹ سیلز اور سروسز لمیٹڈ
  • پاکستان ایوی ایڑر اور ایوی ایشن
  • ریان ایئر
  • رائل ایئر لائنز
  • پرنسلی جیٹس
  • وژن ایئر انٹرنیشنل
  • سٹار ایئر ایوی ایشن

کالعدم ایئر لائنز[ترمیم]

ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ہجویری ایئر لائنز
  • جے ایس ایئر
  • اورینٹ ایئر ویز
  • پاک ایئر ویز
  • راجی ایئر لائنز
  • سیف ایئر

حوالہ جات[ترمیم]