تعطیلات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بمطابق عیسوی تقویم

تعطيل نام وجہ
23 مارچ یوم پاکستان 1940میں اس روز منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) میں قراردادِ پاکستان منظور ہوئی
1 مئی يوم مزدور مزدوروں کا عالمی دن
14 اگست يوم آزادی اس دن 1947ء میں پاکستان وجود میں آیا ہوا
9 نومبر یوم اقبال قومی شاعر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش
25 دسمبر ولادت قائد قائد اعظم کی ولادت کا دن-
تعطيل نام وجہ
12 ربیع الاول جشن میلاد النبی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کا دن
10 ذو الحج عید الاضحیٰ حضرت ابراہيم علیہ السلام کی قربانی کی ياد ميں
1 شوال عید الفطر رمضان کے اختتام پر اللہ كى نعمتوں كى شكرگزارى كا دن
9,10 محرم الحرام عاشورہ سیدالشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم شھادت کی یاد میں–