پاکستان پوسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان محکمہ ڈاک
Pakistan Post Office Department
صنعت ڈاک
قیام 1947
صدر مقام G-8/4، اسلام آباد، پاکستان
کلیدی لوگ

مشال خان، سیکرٹری,،

چیئرمین / ڈائریکٹر جنرل
مصنوعات ڈاک، کورئیر، نقل و حرکت، انشورنس
ملازمین کی تعداد
38,000
ویب سائٹ پاکستان پوسٹ

پاکستان پوسٹ (Pakistan Post) ایک ریاستی کار اہم ادارہ ہے جو پاکستان میں عوامی خدمات کے لیے ڈاک کا نظام فراہم کرتا ہے۔ یہ ملک میں سب سے بڑا ڈاک کا خدماتی نظام ہے۔ اس کا شعار "ہر شخص کی خدمت، ہر روز، ہر جگہ" (serving everyone, everyday, everywhere) ہے۔[1]

ڈاک خانے[ترمیم]

پاکستان میں ڈاک خانے بلحاظ مالی سال (جولائی تا جون):[2]

مالی سال شہری دیہی کل
1990–1991 1,867 11,546 13,413
1991–1992 1,909 11,471 13,380
1992–1993 1,983 11,213 13,196
1993–1994 1,970 11,315 13,285
1994–1995 2,026 11,294 13,320
1995–1996 2,092 11,327 13,419
1996–1997 2,024 11,192 13,216
1997–1998 2,044 11,250 13,294
1998–1999 2,103 10,751 12,854
1999–2000 2,103 10,751 12,854
2000–2001 2,302 9,932 12,267
2001–2002 1,983 10,284 12,267
2002–2003 1,808 10,446 12,254
2003–2004 2,267 9,840 12,107
2004–2005 1,831 10,499 12,330
2005–2006 1,845 10,494 12,339
2006–2007 1,845 10,494 12,339

آمدنی[ترمیم]

سال آمدنی نفع / (نقصان)
1947 10 (4)
1950 32 (3)
1955 40 (3)
1960 65 6
1965 98 1
1970 91 (12)
1975 197 (28)
1980 361 (69)
1985 630 (151)
1990 1,214 (176)
1995 2,045 (471)
2000 3,281 270
2005 4,830 20
  • پاکستان کے لاکھوں روپے میں اعداد و شمار کے ساتھ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.pakpost.gov.pk
  2. "Economic Survey of Pakistan 2006-07"۔ Government of Pakistan۔ 2007۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-04-04۔