دوسری انگریز افغان جنگ
Jump to navigation
Jump to search
دوسری انگریز افغان جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ عظیم چالبازیاں | |||||||
![]() 92nd Highlanders at Kandahar. Oil by Richard Caton Woodville | |||||||
| |||||||
محارب | |||||||
![]() | |||||||
کمانڈر اور رہنما | |||||||
![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
5,000+ killed in major battles, total unknown.[6] |
1,850 لڑائی میں مقتول or died of wounds, 8,000 dead of disease[6] |
دوسری انگریز افغان جنگ سلطنت برطانیہ اور افغانستان کے مابین 1878ء تا 1880ء تک لڑی گئی۔ جب مملکت بارکزئی کے حمکرن شیر علی خان کی افغانستان میں حکمرانی تھی۔ اس جنگ میں برطانیہ کو زبردست فتح ہوئی اور انھوں نے اپنے تمام زمینی اور سیاسی مقاصد حاصل کیے۔ اس کے بعد افغانوں نے ایک معاہدے کے تحت برطانوی فوجوں کو افغانستان سے نکلنے پر رضامند کر لیا۔ انگریزوں نے افغانوں کو بظاہر ملکی خومختاری دی لیکن ان کے خارجہ پولیسی کو برطانیہ کی خواہشات کے تابع کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Karl J. Schmidt۔ An Atlas and Survey of South Asian History۔ M.E. Sharpe۔ صفحہ 74۔ آئی ایس بی این 978-1563243332۔
- ↑ Adamec, L.W.; Norris, J.A., Anglo-Afghan Wars, in Encyclopædia Iranica, online ed., 2010
- ↑ Norris, J.A., Anglo-Afghan Relations, in Encyclopædia Iranica, online ed., 2010
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Barfield
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Posturee
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ ا ب Brian. Robson۔ The Road to Kabul: The Second Afghan War 1878–1881۔ Stroud: Spellmount۔ صفحہ 299۔ آئی ایس بی این 978-1-86227-416-7۔