روپیہ
ظاہری ہیئت


پاکستان اور بھارت سمیت بہت سے ممالک کا زر مبادلہ روپیہ کہلاتا ہے۔
روپیہ کرنسی والے ممالک
[ترمیم]| ممالک | کرنسی | آئیسو4217 رمز | امریکی ڈالر کی قدر بمطابق 22 اگست 2016 |
|---|---|---|---|
| بھارتی روپیہ | INR | 67.10 بھارتی روپیہ | |
| نیپالی روپیہ | NPR | 107.34 نیپالی روپیہ | |
| مالدیپی روفیہ | MVR | 15.41 مالدیپی روفیہ | |
| انڈونیشی روپیہ | IDR | 13,220 انڈونیشی روپیہ | |
| پاکستانی روپیہ | PKR | 104.78 پاکستانی روپیہ | |
| سری لنکی روپیہ | LKR | 145.28 سری لنکی روپیہ | |
| موریشس روپیہ | MUR | 34.92 موریشس روپیہ | |
| سیچیلیس روپیہ | SCR | 13.28 سیچیلیس روپیہ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر روپیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |