فہرست پاکستان کے دریا
یہ پاکستان کے دریاؤں کی کلی یا جزوی طور پر کی ایک فہرست ہے۔
پاکستان کا سب سے طویل اور سب سے بڑا دریا دریائے سندھ ہے۔[1]
بحیرہ عرب کی جانب بہنے والے دریا[ترمیم]
- دریائے دشت
- دریائے کیچ
- دریائے باسو
- دریائے ہنگول
- دریائے نال
- دریائے پرولی
- دریائے حب
- اورنگی نالہ
- ملیر ندی
- لیاری ندی
دریائے سندھ طاس[ترمیم]
- دریائے سندھ
دیگر طاس[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Wildlife of Pakistan website". 30 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013.