حیوانیہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارخور

حیوانیہ پاکستان (Fauna of Pakistan) پاکستان کے مختلف موسمی خظوں کی عکاسی کرتا ہے۔

ثقافتی اہمیت[ترمیم]

عنوان علامت تصویر
قومی جانور مارخور (Capra falconeri)
ریاستی جانور برفانی چیتا (Uncia uncia)
قومی پرندہ چکور (Alectoris chukar)
ریاستی پرندہ شاہین (Falco peregrinus)
قومی آبی جانور بلھن (Platanista minor)
قومی مچھلی مہاشیر (Tor putitora)
قومی خزندہ مگر مچھ (Crocodylus palustris)
قومی بر بحریہ وادی سندھ کا مینڈک (Bufo stomaticus)

مزید دیکھیے[ترمیم]

نباتاتیہ پاکستان