چکور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چکور / چکار Chukar
Alectoris-chukar-001.jpg
حیثیت تحفظ
صنف بندی
مملکت: جانور
ہم نسل: حبلیات
جماعت: پرندہ
درجہ: Galliformes
خاندان: Phasianidae
جنس: Alectoris
نوع: A. chukar
سائنسی نام
Alectoris chukar
(Gray, 1830)
Subspecies

Alectoris chukar chukar
Alectoris chukar cypriotes
Alectoris chukar dzungarica
Alectoris chukar falki
Alectoris chukar kleini
Alectoris chukar koroviakovi
Alectoris chukar kurdestanica
Alectoris chukar pallescens
Alectoris chukar pallida
Alectoris chukar potanini
Alectoris chukar pubescens
Alectoris chukar sinaica
Alectoris chukar subpallida
Alectoris chukar werae

Alectoris chukar falki


چکور : ایک پرندہ ہے۔ اس کا نام سنسکر کے لفظ سے ماخوذ ہے۔ یہ پاکستان کا قومی پرندہ ہے۔

چاند - چکور[ترمیم]

کہتے ہیں کہ پرندہ، چاند سے بہت محبت کرتا ہے، اور اڑ کر چاند کو دبوچنا یا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ مگر ہمیشہ ناکام ہی رہتا ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات یہ چاند کو حاصل کرنے کی خواہش میں اتنا اڑتا ہے کہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔

مقام[ترمیم]

وہ علاقے جہاں چکور کے مختلف ذات پائے جاتے ہیں۔

چکور ایشیا کے مختلف خطوں میں پایا جاتا ہے جن میں ترکی،اسرائیل،لبنان،ایران،افغانستان،پاکستان اور بھارت شامل ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/141217 Alectoris chukar۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 24 February 2009.