دو اسمی نظام تسمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سائنسی نام سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

دو اسمی نظام تسمیہ نباتات اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ ہے۔ اسے معروف سویڈش ماہر نباتات کارل لینیس نے وضع کیا۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

ماخذ[ترمیم]

اس اصطلاح کو انگریزی میں Binomial nomenclature لکھا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ترتیب میں Bi (بائی) کے معنے لاطینی زبان میں دو کے ہیں جب کہ nomial دراصل لفظ nomia کی صفتی اظہار ہے اور اس کے معنے نام یا اصطلاح کے ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔