بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ
ظاہری ہیئت
| قیام | 1922 |
|---|---|
| قسم | INGO |
| مقصد | تحفظ |
| صدر دفاتر | کیمبرج، مملکتِ متحدہ |
خطہ served | افریقہ، امریکا، ایشیا ، یورپ اور وسطی ایشیا، پسیفک |
صدر نشین | خالد انیس ایرانی |
چیف اگزیکیوٹیو | ڈاکٹر ہیزل تھومپسن (acting) |
| ویب گاہ | www |
بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ پرندوں کے تحفظ، ان کے مساکن اور حیاتی تنوع کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیموں کا اتحاد ہے۔