مندرجات کا رخ کریں

مسکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسکن
صنف دوا
200x
عقاقیری مسکن
سریری ڈیٹا
Drugs.comDrug Classes
بیرونی روابط
میشD006993
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت?
ویکی‌ڈیٹا پر

مُسَکِّن یا سکوں بخش (انگریزی: Sedative) ایسی دوا جو اخلاط کی زائد حرارت اور جوش کو سکون دے۔ مسکن ادویہ کی کئی اقسام ہیں۔ بعض اعصاب اور دماغ پر اثر انداز ہوتی ہیں اور بعض ادویہ قلب پر مسکن اثر چھوڑتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ حکیم طاہر محمود بٹ (1996)۔ علم الادویہ (پہلا ایڈیشن)۔ نئی دہلی: اعجاز پبلشنگ ہاؤس۔ ص 61