باب پاكستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

باب پاكستان (Gateway of Pakistan) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک قومی یادگار ہے جسے پاکستان کی آزادی کے بعد بڑے مسلمان پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک کے مقام پر تعمیر گیا ہے۔ [1] یادگار کو گورنر پنجابغلام جیلانی نے 1985ء میں تجویز کیا جسے صدر پاکستان محمد ضیاء الحق نے فوری طور پر منظور کر لیا۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bab-e-Pakistan Project"۔ Government of Pakistan۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 November 2007۔